counter easy hit

LEAGGUE

شہباز شریف کی حکمت عملی بہترین، مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، میاں محمد حنیف

شہباز شریف کی حکمت عملی بہترین، مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، میاں محمد حنیف

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )فرانس کے چیف آرگنائزرمیاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں بھی محترم شہباز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن کارکردگی شاندار ہے۔ پنجاب کا بجٹ پیش نہ کر کے انہوں نے تمام سازشوں کا منہ موڑ دیا ہے۔ مسلم لیگ ن جمہوریت کے استحکام، سیاسی رواداری کے […]