counter easy hit

Javed

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

دلّی کے حکیم مومن خان مومن‘ غالب کی طرح بادہ خوار نہیں نمازی‘ پرہیزگار انسان تھے۔ سنا ہے کسی صوفیانہ سلسلے سے تعلق بھی قائم کر رکھا تھا اور اکثر مراقبوں اور چلّوں میں مصروف رہتے تھے۔ عاجزی مگر صوفیانہ شاعروں کا شعار ہوتی ہے۔ اپنے ایک شعر میں گھبرا کر پکار اُٹھے کہ عمر […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ میرے لئے وہ ’’کمبل‘‘ ہوچکا ہے جو اصل میں ریچھ ثابت ہوتا ہے اورآپ اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو چھڑا نہیں پاتے۔ ملکی اور علاقائی معاملات کے تناظر میں کئی موضوعات ہیں‘ان کے بارے میں چند کتابیں اور کچھ تحقیقی مضامین پڑھنے کے بعد ذرا تفصیل کے ساتھ لکھنے کا ارادہ کئی […]

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

منگل کی رات سونے سے پہلے میں نے بدھ کی صبح اُٹھ کر جو کالم لکھنا تھا اس کا موضوع طے کردیا تھا یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھایا ہی تھا کہ ایک فون آگیا۔ گھنٹی میں نے آف کر رکھی تھی جو نام مگر سکرین پر نمودار ہوا اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں […]

جب جسم دعا بن جائے

جب جسم دعا بن جائے

وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاؤں میں‘ درخواستوں میں اور التجاؤں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کبھی گزرتے ہوئے غور سے دائیں بائیں دیکھیں آپ کو اپنے اردگرد کئی […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

انٹرنیٹ کی بدولت دریافت ہوئی فیس بک اور ٹویٹر والی سہولتوں نے ذہنوں کو یقینا آزاد کیا ہے۔ لوگوں کو یقین آگیا کہ نام نہاد ریگولرمیڈیا کے ذریعے ریاستی قوت یا اشتہاری کمپنیوں کے اثر کی وجہ سے پورا سچ ہمارے سامنے نہیں آتا۔ سمارٹ فون کے مالک تقریباََ ہر شخص نے خود کو اپنے […]

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ڈونلڈ ٹرمپ دیوانہ دِکھتا ہے مگر ہے نہیں۔ ایک پنجابی محاورے میں بتایا بلکہ ”گھر کا سیانا“ ہے۔ سی آئی اے کی طاقت کا اسے پورا علم ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس بات کا یقین بھی کہ دُنیا بھر کے دیگر ریاستی اداروں کی طرح امریکہ کو خوفناک جنگوں میں الجھانے والے اس ادارے میں […]

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

انتخابی مہم کے دوران ہی امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی میڈیا کے ساتھ تعلقات بگڑ گئے تھے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا سے تعلقات اسی طرح کشیدہ ہیں۔ حال ہی میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران نومنتخب امریکی صدر نے امریکہ کے مشہور ٹی وی نیٹ ورک […]

چھ ڈاکٹر

چھ ڈاکٹر

’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی […]

وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت کا لوہا منوالیا، مخالفین کی ناکامی نوشتہ دیوار ،سابق صدر مسلم لیگ ، ن فرانس جاوید بٹ کا پارٹی راہنمائوں سے ملاقات میں اظہار خیال

وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت کا لوہا منوالیا، مخالفین کی ناکامی نوشتہ دیوار ،سابق صدر مسلم لیگ ، ن فرانس جاوید بٹ کا پارٹی راہنمائوں سے ملاقات میں اظہار خیال

وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت کا لوہا منوالیا، مخالفین کی ناکامی نوشتہ دیوار ،سابق صدر مسلم لیگ ، ن فرانس جاوید بٹ کا پارٹی راہنمائوں سے ملاقات میں اظہار خیال پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور سینئر راہنما جاوید […]

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

حافظ حمد اللہ سینٹ کے رکن ہیں۔ اپنی اس حیثیت میں اسلام آباد کے ایک بہترین علاقے میں بنائے پارلیمانی لاجز میں الاٹ ہوئے ایک فلیٹ میں رہنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔ تعلق ان کا جمعیت العمائے اسلام سے ہے۔ اس جماعت کے دو گروپس ہیں۔ ایک کی قیادت اکوڑہ خٹک کے مولانا سمیع […]

آرٹیکل 66

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

ایوان بالا کے ارکان کی ’’اجتماعی بصیرت‘‘

پابندی صوم وصلوۃ سے محروم میں ایک انتہائی گنہگار انسان ہوں۔ اپنی خطائوں پر شرمندہ اور ربّ کریم کی غفاری اور ستاری کا طلب گار۔ اپنے دین کی مبادیات اور اس کی تاریخ سے مگر لاعلم بھی نہیں اور جو تھوڑا بہت مطالعہ کیا ہے اس کی وجہ سے ہمیشہ اس بات پر بضد کہ […]

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]

عمران نے زکوۃ کا پیسا آف شورکمپنی میں لگایا،جاوید ہاشمی

عمران نے زکوۃ کا پیسا آف شورکمپنی میں لگایا،جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کا ایشو قوم کے سامنے ہے ،اچھا موقع ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سابق صدر کے پارٹی چیئرمین پر الزام لگایا کہ عمران خان نے زکوۃ کا پیسا آف شور کمپنی […]

چکری کے راجپوت لال ٹوپی والے سے رجوع کریں

چکری کے راجپوت لال ٹوپی والے سے رجوع کریں

ہماری چترالی ٹوپی جیسی ایک ٹوپی سپین کے علاقے باسکی سے نکل کر پہلے یورپ اور پھر دنیا بھر میں بہت مشہور ہوئی۔ انگریزی میں اسے بیرٹ کہتے ہیں۔ ’’ارے‘‘سے پہلے ’’بے‘‘لگادیں تو ’’برے‘‘ بن جائے گا۔ 1994ء میں فرانس کے ایک گائوں جانا ہوا تو اس کی بوڑھی میئر سے ملاقات کا موقعہ بھی […]

خون کا دریا

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

مسلم لیگ فرانس کے سابق صدر جناب جاوید بٹ صاحب کی ضیا اللہ قریشی کے صاحبزادے کے ولیمہ میں شرکت اور وزیر مذہب امور سردار محمد یوسف کیساتھ ملاقات

مسلم لیگ فرانس کے سابق صدر جناب جاوید بٹ صاحب کی ضیا اللہ قریشی کے صاحبزادے کے ولیمہ میں شرکت اور وزیر مذہب امور سردار محمد یوسف کیساتھ ملاقات

مسلم لیگ فرانس کے سابق صدر جناب جاوید بٹ صاحب کی ضیا اللہ قریشی کے صاحبزادے کے ولیمہ میں شرکت اور وزیر مذہب امور سردار محمد یوسف کیساتھ ملاقات اور کامیاب حج پالیسی اور مناسب انتظامات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اسلام آباد؍پیرس(نمائندہ خصوصی) فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ […]

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]

خسارے کے سوداگر

خسارے کے سوداگر

آپ قسمت ملاحظہ کیجیے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا‘ ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا‘ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے‘ وہ نوکری سے اکتا گیا‘ چھٹی لی اور 2004ء میں […]

میرا قلم اور زبان

میرا قلم اور زبان

حال ہی میں ’’لاپتہ‘‘ ہوئے چند نوجوانوں کے حوالے سے میں نے انتہائی محتاط زبان اور غیر جذباتی انداز میں جو کالم لکھا،اس نے انٹرنیٹ پر متحرک چند افراد کو ناراض کردیا ہے۔ مجھے خبر نہیں کہ یہ لوگ اپنے اصل نام استعمال کررہے ہیں یا نہیں۔ اسلام اور پاکستان سے یہ لوگ البتہ والہانہ […]

جنرل راحیل شریف کا ایشو

جنرل راحیل شریف کا ایشو

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں‘ یہ شاہ سلیمان کے صاحبزادے ہیں اور یہ 23 جنوری 2015ء کواپنے والدکی جگہ وزیر دفاع بنے‘ یہ دو بار پاکستان تشریف لائے‘ یہ پہلی مرتبہ 10 جنوری 2016ء کو آئے‘  یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور واپس […]