counter easy hit

he

وزیراعظم نے چار مطالبات نہ مانے تو پھر ‘گو گو’ ہو گا، بلاول کی وارننگ

وزیراعظم نے چار مطالبات نہ مانے تو پھر ‘گو گو’ ہو گا، بلاول کی وارننگ

بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلز پارٹی یو ٹرن نہیں لیتی۔ نواز شریف پورے ملک کے وزیراعظم بنیں۔ چار مطالبات نہ مانے تو پھر “گو گو “ہوگا۔ لاڑکانہ: نوڈیرو ہاؤس میں پریس کانفرس سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے چار مطالبات پر ڈٹ گئے۔ کہتے ہیں وفاقی حکومت […]

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

عمران خان نے جس دن اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا،اسی دن الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے بلالیا ۔کمیشن نےکہاہےکہ عمران خان خود یاان کےوکیل پیش نہ ہوئے توفیصلہ سنادیں گے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1997، 2002 اور 2013 کے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک جائیداد کا ذکر […]

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہا، وزیر اعظم کے ڈگڈگی بجانے والے بیان میں ان کا اشارہ سیاستدانوں کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے۔حساس میٹنگ کی خبر بھی ہو سکتا ہے میڈیا سیل نے لیک کی ہو۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

ڈانوان سمتھ (Donovan Smith)جانتا ہے کہ محتاج ہونا کتنا تلخ ہے۔ جب اس کی اکیلی ماں کی نوکری چلی گئی اور ان کا گھر بھی نہ رہا تو وہ نیو میکسیکو کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں رہا۔ لگ بھگ چھ ماہ کے لئے اس کا ٹھکانہ نیو میکسیکو کے شہر Albuquerque میں […]

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

پنجاب بھر سےروزانہ لاہور لائے جانے والے دودھ کی مقدار4 لاکھ لیٹر تک ہوتی ہے، مگر شہر بھر میں اسی روزاسے 80 لاکھ لیٹر تک بڑھا کر فروخت کر دیا جاتا ہے ، لاکھوں لیٹرکا یہ اضافی دودھ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ دودھ ہی ہوتا ہے یا کچھ اور؟ ، متعلقہ محکمے اور […]

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

امریکی انتخابات میں ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے،میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔ نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا،کوئی […]

’’امریکہ باز آ جائے‘‘ سعودی عرب نے امریکہ کو دو ٹوک انداز میں انتباہ کر دیا

’’امریکہ باز آ جائے‘‘ سعودی عرب نے امریکہ کو دو ٹوک انداز میں انتباہ کر دیا

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے امریکہ میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کا سعودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے سے متعلق بل پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے خود مختار استثنی کو ختم کرنے سے امریکہ سمیت تمام ممالک پر منفی اثر پڑے گا۔غیر […]

چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششیں،چوہدری عبدالغفار مرہانہ اور چوہدری امتیاز لوراں کی صلح،یوم پاکستان کے پروگرام میں بھر پور شرکت کا اعلان

چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششیں،چوہدری عبدالغفار مرہانہ اور چوہدری امتیاز لوراں کی صلح،یوم پاکستان کے پروگرام میں بھر پور شرکت کا اعلان

بارسلونا(پ ر)چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششوں سے چوہدری امتیاز لوراں اورچوہدری عبدالغفار مرہانہ کی صلح ہوگئی۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں کو پاک فیڈریشن اسپین کے یوم پاکستان کے پروگرام کی باقاعدہ دعوت جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا اور کہا کہ ای یو پاک فرینڈ […]

1 13 14 15