counter easy hit

crised

نواز شریف کی طبیعت انتہائی خراب۔۔۔!!! یہ سنگین معاملہ کس طرح حکومت کے گلے پڑنے والا ہے؟ حامد میر نے عمران خان کو پیشگی آگاہ کر دیا

نواز شریف کی طبیعت انتہائی خراب۔۔۔!!! یہ سنگین معاملہ کس طرح حکومت کے گلے پڑنے والا ہے؟ حامد میر نے عمران خان کو پیشگی آگاہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ خدانخواستہ نوازشریف کو کچھ ہوا تو5 میڈیکل رپورٹس ایف آئی آر ہیں، ان پانچ رپورٹوں کوعمران خان یا دنیا کی کوئی عدالت جھٹلا نہیں سکتی، نوازشریف کی طبیعت بہت خراب رہی، لیکن وزیراعظم کے مشیروں نے ان کو درست […]