counter easy hit

CORRESPONDENT

پیرس، سینئر صحافی نمائندہ اے آروائی نیوز فرانس خالد بشیر مرزا کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پرپیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی دعائے مغفرت اوراظہار افسوس

پیرس، سینئر صحافی نمائندہ اے آروائی نیوز فرانس خالد بشیر مرزا کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پرپیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی دعائے مغفرت اوراظہار افسوس

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی اور نمائندہ آروائی نیوز فرانس خالد بشیر کے چچا عببدالحق کی وفات ، پیرس کے سیاسی وسماجی راہنمائوں کی طرف سے دلی افسوس کا اظہار پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور اے آر وائی نیوز فرانس کے نمائندہ مرزا خالد بشیر کے چچا عبدالحق وارثی مرحوم جو […]

ہُمک میں واقع بی ایم سٹیل مل میں آتشزدگی کی اطلاع، ترجمان

ہُمک میں واقع بی ایم سٹیل مل میں آتشزدگی کی اطلاع، ترجمان

سہالہ (نمائندہ خصوصی )ہُمک میں واقع بی ایم سٹیل مل میں آتشزدگی کا واقع پیش آیا ، زرائع کے مطابق  ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق بی ایم ملز انتظامیہ کی غفلت کے باعث آگ لگ گئی۔ ریسکیو کی تین آگ بجھانے والے گاڑیاں امدادی کاروائیوں میں مصروف […]

کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار کی کوئی تلخی نہیں ہوئی، ترجمان

کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار کی کوئی تلخی نہیں ہوئی، ترجمان

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تلخی سے متعلق بیان جاری کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں کوئی تلخی نہیں ہوئی اس لئے وفاقی وزیرداخلہ کے بیان پر غیرحقیقی تبصروں سے گریز […]

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ  پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی مفاہمت چاہتا ہے لیکن افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی […]