counter easy hit

پیرس، سینئر صحافی نمائندہ اے آروائی نیوز فرانس خالد بشیر مرزا کے چچا عبدالحق وارثی کی وفات پرپیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی دعائے مغفرت اوراظہار افسوس

انا للہ و انا الیہ راجعون
سینئر صحافی اور نمائندہ آروائی نیوز فرانس خالد بشیر کے چچا عببدالحق کی وفات ، پیرس کے سیاسی وسماجی راہنمائوں کی طرف سے دلی افسوس کا اظہار
پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور اے آر وائی نیوز فرانس کے نمائندہ مرزا خالد بشیر کے چچا عبدالحق وارثی مرحوم جو کہ کل پاکستان میں رضائے الہی سے وفات گئے تھے ان کی وفات پر پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات کے اور اہل قلم کمیونٹی  اظہار افسوس کے لیے مرزا خالد بشیر کے گھر پہنچ گئے
مرزا خالد بشیر کے گھر تعزیت کیلئے  آنے والوں میں  چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس, جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری, جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ رانا محمود خاں, پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل,مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے راشد بٹ۔   طاہر عزیز کے علاوہ جیو نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق شامل تھے اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں ان کے درجات بلند کریں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 

Uncle, of, khalid bashir, correspondent, ARY, News, France, Abdul Khalidq Warsi, died, social, sector, personalities, visit, his, house, to, express, their, condolenceUncle, of, khalid bashir, correspondent, ARY, News, France, Abdul Khalidq Warsi, died, social, sector, personalities, visit, his, house, to, express, their, condolence