counter easy hit

Ch Muhamamd Sarwar

میری دعا ہے کہ نواز شریف جلد صحت یاب ہوں۔۔۔۔ نواز شریف کے مشکل وقت میں اہم ترین حکومتی شخصیت عیادت کرنے سروسز ہسپتال پہنچ گئی

میری دعا ہے کہ نواز شریف جلد صحت یاب ہوں۔۔۔۔ نواز شریف کے مشکل وقت میں اہم ترین حکومتی شخصیت عیادت کرنے سروسز ہسپتال پہنچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خاندان کے لیے یہ مشکل وقت ہے،ہماری دعا ہے کہ اللہ نوازشریف کو صحت دے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خاندان کے لیے یہ مشکل گھڑی ہے، نواز شریف کے خاندانسے […]