counter easy hit

Buccaneers:

قومی پیسے پر ڈاکہ ڈالنےوالو : کان کھول کر سن لو میں تمہیں ۔۔۔۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اعلان کر دیا

قومی پیسے پر ڈاکہ ڈالنےوالو : کان کھول کر سن لو میں تمہیں ۔۔۔۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیب افسران بنا کسی خوف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ جاری رکھیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کا دورہ کیا، اس موقع پرڈی جی نیب راولپنڈی عرفان ملنگی نے […]