counter easy hit

قومی پیسے پر ڈاکہ ڈالنےوالو : کان کھول کر سن لو میں تمہیں ۔۔۔۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اعلان کر دیا

Buccaneers: Open your ears and listen to you ... Justice (R) Javed Iqbal announced

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیب افسران بنا کسی خوف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ جاری رکھیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کا دورہ کیا، اس موقع پرڈی جی نیب راولپنڈی عرفان ملنگی نے چیئرمین نیب کو بریفنگ دی۔ڈی جی نے چیئرمین نیب کوجعلی اکاونٹس کیس ،این ایل جی کیس سماعت دیگرمیگا کرپشن کیسزپر تفصیلی بریفنگ دی چیئرمین نیب نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا چیئرمین نیب کاکہناتھا کہ نیب افسران بنا کسی خوف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ جاری رکھیں۔ یاد رہے چندر وز قبل چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا ملک اربوں ڈالرزکامقروض ہے، پیسے ملک کی ترقی کیلئےلئےگئےتھےعوام پرخرچ نہیں کیاگیا، پیسےکوخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیب کسی فیس کونہیں کیس کودیکھتاہے، ہمارےمفادات اوروفاداریاں پاکستان اورعوام سےہیں، ملکی مفاد کوتحفظ دینے والے تاجر کے مفاد کو تحفظ دیں گے ، نیب کےکسی اقدام سےتاجر برادری کیلئےمشکلات پیدانہیں ہوئیں۔انھوں نے مزید کہا تھا تاجر خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا، تاجر طبقہ معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، تاجروں کوکسی صورت بھی ہراساں نہیں کیا جائےگا۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے کہا پیسےخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے ،ہمارےمفادات اوروفاداریاں پاکستان اور عوام سے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاملک اربوں ڈالرزکامقروض ہے، پیسے ملک کی ترقی کیلئےلئےگئےتھےعوام پرخرچ نہیں کیاگیا، پیسےکوخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کسی فیس کونہیں کیس کودیکھتاہے، ہمارےمفادات اوروفاداریاں پاکستان اورعوام سےہیں، ملکی مفاد کوتحفظ دینے والے تاجر کے مفاد کو تحفظ دیں گے ، نیب کےکسی اقدام سےتاجر برادری کیلئےمشکلات پیدانہیں ہوئیں۔جسٹس(ر)جاویداقبال نے کہا تاجر خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا، تاجر طبقہ معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، تاجروں کوکسی صورت بھی ہراساں نہیں کیا جائےگا۔ یاد رہے چند روز قبل چیئرمین نیب نے کہا تھا نیب کاایمان کرپشن فری پاکستان ہے، کرپشن فری پاکستان کیلئےدگنی محنت کررہے ہیں، کرپشن کے میگا مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے پرامید ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قانون اورشواہدپروائٹ کالرمقدمات کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا ، جس میں چیئرمین نیب نے کہا نیب کاایمان کرپشن فری پاکستان ہے، کرپشن فری پاکستان کیلئےدگنی محنت کررہے ہیں۔جسٹس (ر) جاویداقبال کا کہنا تھا کہ کرپشن کے میگا مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے پرامید ہیں، نیب کو ایک لاکھ 56ہزار 858شکایات موصول ہوئی ، 1249 ریفرنسز دائر جبکہ 326ارب واپس قومی خزانے میں جمع کرائے۔ نھوں نے کہا قانون اورشواہدپروائٹ کالرمقدمات کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے، نیب احتساب سب کی پالیسی پرسختی سےعمل پیراہے، شکایات کے اندراج کی شرح میں اضافہ عوام کانیب پراعتمادہے، نیب نے مقدمات کو نمٹانے کے لئے 10 ماہ کاعرصہ مقرر کر رکھا ہے۔یاد رہے چند روز قبل چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ اگر آپ لوگ محنت کریں گے، تو وہ وقت ضرور آئے گا، جب ملک کی باگ ڈور نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوگی، میری دعاہے، ریاست مدینہ کا تصور اپنانے کاعمل کامیاب ہو، حکمرانی میں ریاست مدینہ کا تصورخوش آئند ہے، دعاہے کہ یہ نظام آئے، کامیاب ہو، ملک ترقی کرے۔خیال رہے کہ 26 جولائی 2019 کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا تھا کہ کرپشن فری پاکستان بنانے کے لیے میگا وائٹ کالر کرائمز کو انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب احتساب سب کی پالیسی پرسختی سےعمل پیراہے، شکایات کے اندراج کی شرح میں اضافہ عوام کانیب پراعتمادہے، نیب نے مقدمات کو نمٹانے کے لئے 10 ماہ کاعرصہ مقرر کر رکھا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website