counter easy hit

bahria

نیب نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا

نیب نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو ( نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا۔ نیب کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے متعلقہ ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی کہ وہ سپریم کورٹ کے […]

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول […]

مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا

مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹ )پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز کو ٹرا فی اور نقد انعاما ت دئے گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل […]

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک ریاض حسین چئیرمین بحریہ ٹائون نے آج صبح اپنے ویڈیو بیان میں نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری   Post Views – پوسٹ […]

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالباسط بٹ کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے 1989ء میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکش آرمڈ فوسز وار کالج ترکی سے گریجویشن […]

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن اور ایف ڈبلیو او کے درمیان ایم 9 موٹر وے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے مختص انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ اربوں روپے کی لاگت سے انٹر چینج کی تعمیر کے تمام اخراجات بحریہ ٹاؤن خود برداشت کرے گا۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے بیان کے مطابق انٹر چینج […]

باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف میئر کراچی کی درخواست

باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف میئر کراچی کی درخواست

میئر کراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سندھ حکومت کااقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ میئرکراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی،اس موقع پر ان […]

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی: باغ ابن قاسم بحریہ ٹائون کو دینے پر اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی میں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع باغ ابن قاسم کو بحریہ ٹائون کو سپرد کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا ،جس پر وزیربلدیات جام خان شورو نے کہا کہ پارک بنانا چاہتے ہیں،قبضہ کرنا نہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے شہر کے 300پارکس پر […]