counter easy hit

asked Hazrat Muhammad S.A.W.W

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

حدیث ۱: حاکم نے امّ المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:’’عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے اور مرد پر اس کی ماں کا۔‘‘(’’المستدرک‘‘،للحاکم،کتاب البروالصلۃ،باب اعظم الناس حقا۔۔۔إلخ،الحدیث:۷۴۱۸،ج۵،ص۲۴۴۔ و’’کنزالعمال ‘‘،کتاب النکاح،الحدیث:۴۴۷۶۴،ج۱۶،ص۱۴۱۔)حدیث ۲تا۵: نسائی ابوہریرہ سے اور امام […]