counter easy hit

ALLI

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی بطور جج سپریم کورٹ میں تقرری کردی گئی ہے۔صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس منصور علی شاہ کی بطور سپریم کورٹ جج منظوری دے دی جس کے بعد ان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جسٹس منصور […]