counter easy hit

88واںآسکر

88واںآسکرایوارڈ : نامزد اداکاروں کیلئے سالانہ ظہرانہ،سیاہ فام کا بائیکاٹ

88واںآسکرایوارڈ : نامزد اداکاروں کیلئے سالانہ ظہرانہ،سیاہ فام کا بائیکاٹ

لاس اینجلس ……اس سال کے ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ میلے آسکربیحد متنازعے ثابت ہوئے ہیں ،گزشتہ روز88ویں آسکر ایوارڈزکیلئے نامزد اداکاروں کیلئے بیورلے ہلٹن ہوٹل میں سالانہ ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں راچل میک ایڈمز ، لیونارڈوڈی کیپریو،اور جینیفر لارنس سمیت150افراد پوری سج دھج کے ساتھ شریک ہوئے، […]