منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے5کلو چرس برآمد
گجرات(انور شیخ سے)ویل ڈن ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سب انسپکٹر عرفان سپرا نے گجرات کے چار بدزمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے5کلو چرس برآمد کرکے بھاری مقدار میں وٹک بھی برآمد کرلی اور ملزمان کوج یل بھیج دیا تفصیل کے مطابق ایس ایچ او بی ڈویژن عرفان سپرا نے […]








