counter easy hit

گلوکارہ بن گئیں

امریکی خاتون اول مشیل اوباما گلوکارہ بن گئیں

امریکی خاتون اول مشیل اوباما گلوکارہ بن گئیں

واشنگٹن…….امریکی خاتون اول مشیل اوباما اب گلوکارہ بن گئیں۔ انہوں نے تعلیم کا شعور بیدار کرنے کے لیے گانا گایا ہے۔امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کے مذکورہ گانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوگوں میں انتہائی مقبول ہو رہی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43