counter easy hit

امریکی خاتون اول مشیل اوباما گلوکارہ بن گئیں

 Michelle Obama became the singer

Michelle Obama became the singer

واشنگٹن…….امریکی خاتون اول مشیل اوباما اب گلوکارہ بن گئیں۔ انہوں نے تعلیم کا شعور بیدار کرنے کے لیے گانا گایا ہے۔امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کے مذکورہ گانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوگوں میں انتہائی مقبول ہو رہی ہے۔