گراں فروشی کرنے پر تین دوکانداروں کیخلاف تھانہ گلیانہ میں مقدمات درج
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن گراں فروشی کرنے پر تین دوکانداروں کیخلاف تھانہ گلیانہ میں مقدمات درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے نصیرہ اور سہنہ کا دورہ کیا اور پرائس چیکنگ کے دوران مہنگی اشیاء خوردونوش فروخت کرنے پر محمد ایوب […]








