counter easy hit

گراں فروشی کرنے پر تین دوکانداروں کیخلاف تھانہ گلیانہ میں مقدمات درج

Grand vendors

Grand vendors

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن گراں فروشی کرنے پر تین دوکانداروں کیخلاف تھانہ گلیانہ میں مقدمات درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے نصیرہ اور سہنہ کا دورہ کیا اور پرائس چیکنگ کے دوران مہنگی اشیاء خوردونوش فروخت کرنے پر محمد ایوب آف نصیرہ ، ساجد اور محمد خالد سکنہ سہنہ کیخلاف زیر دفعہ 3/7کے تحت تھانہ گلیانہ میں مقدمہ درج کرادیا مزید چیکنگ جاری ہے