گگو منڈی کے قریب بس اور مسافروین میں تصادم، 2 افرادجاں بحق
بورے والا……. لاہور رورڈ پر گگو منڈی حاجی آباد موڑ کے قریب بس اور مسافروین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔حادثہ میں زخمی خواتین اور بچوں سمیت دیگر 21 زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق بورے والا سے لا ہو ر جا نے […]








