counter easy hit

کھاریاں، شہر

کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار

کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار۔ بھیک مانگتے وقت جہاں بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے وہاں شرفاء کی تذلیل بھی ان کا وطیرہ ہے جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو اس کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی ہے۔ بددعائیں دی جاتی ہیں حتیٰ کہ […]