counter easy hit

کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار

Kharian City

Kharian City

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں کی بھرمار۔ بھیک مانگتے وقت جہاں بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے وہاں شرفاء کی تذلیل بھی ان کا وطیرہ ہے جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو اس کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی ہے۔ بددعائیں دی جاتی ہیں حتیٰ کہ گالیاں تک بھی نکالی جاتی ہیں عوام اور تاجر برادری ان سے تنگ ہے انتظامیہ کوئی ایکشن نہیں لیتی۔ ایسا لگتا ہے کہ کھاریاں شہر پیشہ وار گداگروں کے لئے امریکا بنا ہوا ہے۔ عوامی تجارتی حلقوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔