کائرہ خاندان کی خدمات مثالی ہیں،ظہیر خاں کائرہ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ظہیر خاں کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی خدمات مثالی ہیں انہوں نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور علاقے کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہوں پر گامزن کیا انشاء اللہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین بلدیہ […]








