counter easy hit

کائرہ خاندان کی خدمات مثالی ہیں،ظہیر خاں کائرہ

Zaheer Khan Kaira

Zaheer Khan Kaira

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ظہیر خاں کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی خدمات مثالی ہیں انہوں نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور علاقے کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہوں پر گامزن کیا انشاء اللہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین بلدیہ خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے ظہیر خاں کائرہ نے مزید کہا کہ کائرہ خاندان علاقے کوترقی وخوشحالی کی راہوں پر گامزن کریں گے اور مسائل حل کرائیں گے ہم شاندار خدمات پرکائرہ خاندان کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انکی ترقی اور کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں