counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی،بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ(نامہ نگار) سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات ،ملاقات میں ملکی اور صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا اور پیپلز پارٹی کی تنظیم نو بارے بھی گفتگو کی گئی،اس موقع پر چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری چوہدری ندیم […]