counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

 Nadeem Asghar Kairs Bilawal Bhutto Zardari

Nadeem Asghar Kairs Bilawal Bhutto Zardari

لالہ موسیٰ(نامہ نگار) سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات ،ملاقات میں ملکی اور صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا اور پیپلز پارٹی کی تنظیم نو بارے بھی گفتگو کی گئی،اس موقع پر چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو بلدیاتی الیکشن میں لالہ موسیٰ سے ریکارڈ سیٹیں جیتنے پر مبارک باد دی