چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر، حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیاسیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر،چوہدری محمدارشدمچوہدری محمدافضل ،چوہدری محمدآصف،چوہدری ثاقب علی کے والدمحترم چوہدری محمدروشن کولی آف حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قلم کا اہتمام جامع مسجدحاصلانوالہ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدحافظ محمداصغرتوحیدی جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ […]








