counter easy hit

چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر، حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،

Faisal Chaudhry

Faisal Chaudhry

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیاسیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر،چوہدری محمدارشدمچوہدری محمدافضل ،چوہدری محمدآصف،چوہدری ثاقب علی کے والدمحترم چوہدری محمدروشن کولی آف حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قلم کا اہتمام جامع مسجدحاصلانوالہ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدحافظ محمداصغرتوحیدی جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان نے فلسفہ موت وحیات اور حقوق والدین پرمفصل خطاب کیا،اختتامی دعامیں سابق ایم این اے چوہدری طارق تارڑ،ضلعی صدرانجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات قاری عبدالرحمان جلالی،صدرمرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ قاری عبدالقیوم جلالی ،جنرل سیکرٹری تحریک صراط مستقیم لالہ موسیٰ ڈاکٹردلاورجلالی،قاری عبدالرحیم جلالی ،صاحبزادہ عبدالصمد،قاری محمداعظم،قاری محمداکرم،چوہدری رفاقت علی گجر،قاری اشفاق احمد،حافظ حسنین لسوڑی کلاں،حافظ غلام عباس،نگران کابینہ دعوت اسلامی محمدعامرمدنی،یاسرمدنی،شیخ عبدالقدیرجلالپورجٹاں،ظہورمدنی،غلام رسول مدنی،چوہدری خادم حسین گورسی،سجادحیدرکولی،عمران خادم گورسی،قیصرڈھینڈہ وڑائچانوالہ،مہدی خاں چھماں،ناظم عباس گورسی،عباس علی گورسی،کشورشہزادچھما،میاں محمداسلم نورجمال،وارث گورسی،بابرگورسی وائس چیئرمین یوسی حاصلانوالہ سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے۔