چوہدری جعفراقبال آج لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزاریں گے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال آج لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزاریں گے، ترجمان عوامی رابطہ آفس لالہ موسیٰ کے مطابق چوہدری جعفراقبال صبح 11بجے اپنے عوامی رابطہ دفترلالہ موسیٰ میں محکمہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران سے میٹنگ کریں ،بعدازاں دیگرسرکاری محکموں کے افسران سے میٹنگ کریں […]








