counter easy hit

چوہدری جعفراقبال آج لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزاریں گے

Ch jafraqbal

Ch jafraqbal

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال آج لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزاریں گے، ترجمان عوامی رابطہ آفس لالہ موسیٰ کے مطابق چوہدری جعفراقبال صبح 11بجے اپنے عوامی رابطہ دفترلالہ موسیٰ میں محکمہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران سے میٹنگ کریں ،بعدازاں دیگرسرکاری محکموں کے افسران سے میٹنگ کریں گے،چوہدری جعفراقبال کی سرکاری افسران سے میٹنگوں کے دوران حلقہ این اے 106میں جاری ومجوزہ ترقیاتی منصوبوں بارے بات چیت ہوگی،چوہدری جعفراقبال کی طرف سے مختلف سرکاری محکموں سے رابطوں کیلئے بنائے کوارڈی نیٹرزبھی میٹنگ میں موجودہونگے،جبکہ علاقہ بھرسے منتخب عوامی نمائندگان،مسلم لیگی کارکنان بھی چوہدری جعفراقبال سے ملاقاتیں کرینگے۔