counter easy hit

پروفیسر کلیم الدین

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام پروفیسر کلیم الدین احمد توسیعی خطبہ کل

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام پروفیسر کلیم الدین احمد توسیعی خطبہ کل

پٹنہ (کامران غنی) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے اشتراک سے مورخہ 12 اگست 2015 بوقت 11 بجے دن، پروفیسر کلیم الدین احمد توسیعی خطبہ کا اہتمام کیا ہے۔ اردو فکشن کی تنقید’ کے عنوان سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر پروفیسر ارتضیٰ […]