counter easy hit

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ،کو بھارت کے ویزے مل گئے

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے

لاہور…….. پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے، ٹیم ہفتے کو بھارت روانہ ہو گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی روانگی آخری لمحات تک خدشات کا شکار رہی، حکومتی کلیئرنس لیٹر نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی نے فنڈز جاری کرنے سے انکار کر دیا جبکہ ویزوں کا اجراء بھی […]