counter easy hit

پاکستان اورنیوزی ،لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

نیپئر…… پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کل نیپئرمیں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح6بجے شروع ہوگا۔ پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر رکھی ہے۔نیپیئر میں گرج چمک […]