counter easy hit

پاکستان اورنیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

 second ODI will be played tomorrow

second ODI will be played tomorrow

نیپئر…… پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کل نیپئرمیں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح6بجے شروع ہوگا۔
پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 70رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر رکھی ہے۔نیپیئر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔خراب موسم کی وجہ سے ٹیم پاکستان آج پریکٹس بھی نہ کر پائی۔