نالیوں کی صفائی کا مسئلہ گھمبیرصورتحال اختیارکرگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم کی نااہلی ،دینہ چکیاں بازاروملحقہ بازاروں اور نالیوں کی صفائی کا مسئلہ گھمبیرصورتحال اختیارکرگیا، دکاندار ورہائشی لوگ سراپااحتجاج،اس سلسلہ دینہ چکیاں بازر،ڈاکخانہ بازاروملحقہ گلیوں ،بازاروں کی صفائی پرتعینات عملہ صفائی بازاروں اور نالیوں کی صفائی صحیح طریقے سے نہیں کررہا،لوگوں کا کہناہے کہ خاکروب نالیوں کی صفائی کرتے ہوئے ساراگندباہرنکالنے کے […]








