میجر جنرل توقیر احمد کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور بن گئے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو کرنل کمانڈنٹ آرمی سروسز کور کے بیج لگا دیئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور کے بیج لگائے۔ بیج لگانے کی تقریب […]








