counter easy hit

میجر جنرل توقیر احمد کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور بن گئے

Major General Mr Ahmed

Major General Mr Ahmed

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو کرنل کمانڈنٹ آرمی سروسز کور کے بیج لگا دیئے۔
راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور کے بیج لگائے۔ بیج لگانے کی تقریب آرمی سروسز کور سنٹر نوشہرہ میں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کے سابق و حاضر سروس افسران و جوانوں سے ملاقات بھی کی