counter easy hit

مِڈ نائٹ

ہالی وڈفلم مِڈ نائٹ اسپیشل کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ہالی وڈفلم مِڈ نائٹ اسپیشل کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس ……ہالی ووڈ کی ڈرامے سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم مِڈ نائٹ اسپیشل کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ ہدایتکارو رائٹر جیف نکول کی یہ فلم باپ بیٹے کی ایسی انوکھی محبت کی داستان کی عکاسی کر تی ہے جس میںآٹھ سالہ بیٹے کی حیرت انگیز اور غیر معمولی طاقتوں کی […]