محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والے مالکان سے نمبر پلیٹ کی مد میں لاکھوں بٹورنے لگا
گجرات(مرزا خرم حسنین)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والے مالکان سے نمبر پلیٹ کی مد میں لاکھوں کا ہیر پھیرلاہور،گوجرانوالہ گجرات سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے نام پر عرصہ دراز سے سائلین سے موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کی فیس750 جبکہ دیگر گاڑیوں کی نمبر […]








