اے سی کھاریاں ڈیریوں پر بھی چھاپہ مارے جائیں
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ڈیریوں پر بھی چھاپہ مارے جائیں کیونکہ وہاں پر دودھ مہنگے داموں فروخت ہور ہا ہے صرف چھوٹے دوکانداروں کے خلاف کاروائی قابل مذمت ہے تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ڈیریوں پر بھی چھاپہ ماریں کیونکہ وہاں پر بھی دودھ مہنگے داموں فروخت ہورہا […]








