counter easy hit

اے سی کھاریاں ڈیریوں پر بھی چھاپہ مارے جائیں

House raids on AC

House raids on AC

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ڈیریوں پر بھی چھاپہ مارے جائیں کیونکہ وہاں پر دودھ مہنگے داموں فروخت ہور ہا ہے صرف چھوٹے دوکانداروں کے خلاف کاروائی قابل مذمت ہے تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ڈیریوں پر بھی چھاپہ ماریں کیونکہ وہاں پر بھی دودھ مہنگے داموں فروخت ہورہا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اخیتار سے مطالبہ کیا ہے کہ چھوٹے چھوٹے دوکانداروں کو تنگ کرنے کی بجائے دودھ کی بنیاد ڈیریوں پر چھاپہ مارے جائیں اور اصلاح احوال کیلئے اقدامات کیے جائیں