یوم پاکستان کے موقعہ پر لالہ موسیٰ میں عظیم الشان لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقادکیاجائے گا،عثمان عزیزقادری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام کے صوبائی راہنماء عثمان عزیزقادری نے ایک بیان میں کہاہے کہ 23مارچ یوم پاکستان کے موقعہ پر لالہ موسیٰ میں عظیم الشان لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقادکیاجائے گا،جس میں ملک بھرسے قائدین اہلسنت خطاب کریں گے،جبکہ شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی کا خصوصی خطاب ہوگا،کانفرنس […]








