counter easy hit

یوم پاکستان کے موقعہ پر لالہ موسیٰ میں عظیم الشان لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقادکیاجائے گا،عثمان عزیزقادری

 Othman Aziz Qadri

Othman Aziz Qadri

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام کے صوبائی راہنماء عثمان عزیزقادری نے ایک بیان میں کہاہے کہ 23مارچ یوم پاکستان کے موقعہ پر لالہ موسیٰ میں عظیم الشان لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقادکیاجائے گا،جس میں ملک بھرسے قائدین اہلسنت خطاب کریں گے،جبکہ شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی کا خصوصی خطاب ہوگا،کانفرنس کے دوران لالہ موسیٰ کی دھرتی کے عظیم عاشق رسول غازی سیدفرازنویدشاہ،غازی ملک محمدممتازقادری کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاجائے ،انہوں نے کہاکہ کانفرنس کی تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے۔