ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی کی وجہ سیوریج بند ہو گیا
گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی کی وجہ سیوریج بند ہو گیا جس کی وجہ سے پورا شادمان گندے پانی مین ڈوب گیا ،اور لوگوں کا گزرنا بھی محال ہو گیا ٹی ایم اے گجرات کا عملہ سیوریج کی درستگی مین بری طرح ناکام ہو گیاہے شادمان کالونی کے مکینوں کا کہنا […]








