counter easy hit

ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی کی وجہ سیوریج بند ہو گیا

TMA inefficiencies

TMA inefficiencies

گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی کی وجہ سیوریج بند ہو گیا جس کی وجہ سے پورا شادمان گندے پانی مین ڈوب گیا ،اور لوگوں کا گزرنا بھی محال ہو گیا ٹی ایم اے گجرات کا عملہ سیوریج کی درستگی مین بری طرح ناکام ہو گیاہے شادمان کالونی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کار کردگی کی وجہ سے آئے روز سیوریج بند ہو جا تاہے جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے مگر ٹی ایم اے کا عملہ لمبی تان کر سو جاتا ہے شادمان کالونی کے باسی ٹی ایم اے کے اس رویہ سے سخت نالاں ہیں انہون نے ڈی سی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے