سول جج عرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارا ت دے دئیے
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)ڈسٹر کٹ سیشن جج گجرات نے سول جج عرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارا ت دے دئیے،تفصیل کے مطابق معروف قانون دان صدر بار ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیرمرزا مشیت الرحمن ایڈووکیٹ نے تحصیل سرائے عالمگیر کی عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بعدالت جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید انور […]








