counter easy hit

سول جج عرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارا ت دے دئیے

Civil Judge Muhammad Irfan

Civil Judge Muhammad Irfan

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)ڈسٹر کٹ سیشن جج گجرات نے سول جج عرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارا ت دے دئیے،تفصیل کے مطابق معروف قانون دان صدر بار ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیرمرزا مشیت الرحمن ایڈووکیٹ نے تحصیل سرائے عالمگیر کی عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بعدالت جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید انور رضوی کی عدا لت میں درخواست دائر کی کہ سپیشل پرائس کنٹرول سمیت دیگر سپیشل کیسوں کیلئے تحصیل سرائے عالمگیر کی عوام کوگجرات جانا پڑتا ہے جس پر ڈسٹرکٹ سیشن جج گجرات نے سول جج درجہ ا ول و مجسٹریٹ سرائے عالمگیرعرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارات دے دئیے،یاد رہے کہ ان کیسوں کیلئے سرائے عالمگیر کی عوام کو گجرات جانا پڑتا تھا ۔