سالانہ والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ آج گنجہ میں کھیلا جائیگا
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )سالانہ والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ آج 27جنوری بروز بدھ 10بجے موضع گنجہ میں کھیلا جائیگا ممتاز سماجی کاروباری شخصیت امریکہ چوہدری شہباز احمد آف گنجہ ، چوہدری قاسم عباس انگلینڈ سرپرستی کریں گے شبیر بٹ عرف ماڑو ، استاد لعل حسین ماچھی مہمان خصوصی ہوں گے شاہین کلب ملوآنہ، پران […]








