counter easy hit

سالانہ والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ آج گنجہ میں کھیلا جائیگا

Shooting annual volleyball

Shooting annual volleyball

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )سالانہ والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ آج 27جنوری بروز بدھ 10بجے موضع گنجہ میں کھیلا جائیگا ممتاز سماجی کاروباری شخصیت امریکہ چوہدری شہباز احمد آف گنجہ ، چوہدری قاسم عباس انگلینڈ سرپرستی کریں گے شبیر بٹ عرف ماڑو ، استاد لعل حسین ماچھی مہمان خصوصی ہوں گے شاہین کلب ملوآنہ، پران کھوہار کلب ، کرنانہ کلب ، کاشی کلب میانہ چک کے درمیان میچ ہوں گے ہر ٹیم میں 4کھلاڑی اوپن ہوں گے سٹیج سیکرٹری ماسٹر اختر حسین کھوڑی عالم ہوں گے ملک ٹینٹ سروس اینڈ پکوائی سنٹر گنجہ کا خصوصی تعاون ہوگا وتر کلب کو 15ہزار روپے بمعہ ٹرافی ، رنر اپ کو 5ہزار روپے بمعہ ٹرافی دی جائیگی