counter easy hit

راجہ محمد عجب

بھارتی سورماؤں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے :راجہ محمد عجب

بھارتی سورماؤں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے :راجہ محمد عجب

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں آزادی کی تحریک پر شب خون مارنے والے بھارتی سورماؤں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر پر اپنا تسلط جمانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے […]

کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،راجہ محمد عجب

کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے،راجہ محمد عجب

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی مظالم کھلم کھلا دہشت گردی ہے، ان خیالات کا اظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا قتل عام اور خواتین کی بے حرمتی قابل مذمت ہے اقوام عالم کو بھارتی مظالم رکوانے […]

نو۱ز شریف کا ۱حتساب ضروری ہے :راجہ محمد عجب

نو۱ز شریف کا ۱حتساب ضروری ہے :راجہ محمد عجب

پیرس(عمیر بیگ)نو۱ز شریف کرپٹ ٹولے کے سربر۱ہ،سب سے پہلے ۱نکا ۱حتساب ضروری ہے۔ ۱ن خیالات کا ۱ظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر۱عظم کی ہٹ دھرمی عو۱م کے غصے میں مزید ۱ضافہ کا باعث بن رہی ہے۔ Post Views […]

راجہ محمد عجب کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ محمد عجب کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ محمد عجب نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 369

راجہ محمد عجب سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

راجہ محمد عجب سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

راجہ محمد عجب سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104