counter easy hit

حجاب پہننے والی مسلم

حجاب پہننے والی مسلم خاتون امریکی اولمپک دستے میں شامل

حجاب پہننے والی مسلم خاتون امریکی اولمپک دستے میں شامل

نیویارک…… کہا جاتا ہے کہ عزم پختہ اور ارادے غیر متزلزل ہوں تو منزل مل ہی جاتی ہے، ایسا ہی کچھ کارنامہ امریکی مسلم خاتون اتھلیٹ نے کر کے دکھایاہےاور حجاب پہننے والی مسلم خاتون ایتھلیٹ امریکی اولمپک دستے میں شامل ہو گئی ہیں۔ مسلم خاتون ایتھلیٹ ابتہاج محمدنے حجاب پہن کر اپنی شاندار کارگردگی […]